بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

ایک تعلیمی ادارے کے بڑے ہال کی چھت کے قریب یہ جملہ لکھا تھا۔
"The only impossible journey is that you never begin"
‘‘صرف وہی کام ناممکن ہوتا ہے جس کی ہم شروعات ہی نہیں کرتے۔’’

بیشتر افراد نقصان یا ناکامی کے ڈر سے کسی نئے کام کی شروعات ہی نہیں کرتے اور جب کوئی کام شروع ہی نہیں کیا جائے تو اس میں کامیابی ملنا ناممکن ہوتا ہے۔
اسی طرح اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ جب ہم کسی کام کی شروعات کریں گے تو کامیابی ملنے کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں۔
ہاں ایک بات کا دھیان رہے کہ خوب سوچ بچار کے بعد شروعات کی جائے بلا منصوبے کے نہیں۔

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی