بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS

واقعہ یہ ہے کہ مجھے کچھ اداروں کے سربراہوں کے ٹیبل پر کئی کتابیں اور جریدے دکھائی دیے مگر معزرت کے ساتھ یہ عرض ہے کہ چند دیگر اداروں کے سربراہان کے ٹیبل کا نظارہ مختلف تھا۔ کئی اسٹاف روم کے ٹیبل اور الماری میں حوالہ جاتی کتابیں رکھی ہوئی تھیں مگر ادباً کہنا ہے کہ کئی دوسرے اداروں کے اسٹاف روم کا منظر برعکس تھا۔ متعدد اداروں کے کتب خانے میں اساتذہ نظر آئے لیکن مجھے معاف کیجیے گا کہ متعدد اداروں کی لائبریری میں سناٹا نظر آیا۔
اگر منع ہی خشک ہو تو دوسری جگہوں پر سیرابی نہیں ہوتی ہے۔

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری 
ڈائریکٹر جی سی کمپنی