بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 


ایک سبکدوش شخص سے ملاقات میں یہ معلومات ملی کہ انہوں نے اپنی مصروفیت کے لیے آن لائن دو ہُنر سیکھ لیے ہیں۔ ایک سلائی مشین کی مرمت کرنا اور دوسرے کپڑوں کی سلائی کرنا۔
اب حال یہ ہے کہ خاندان کے کسی گھر میں جب بھی سلائی مشین کی مرمت کی ضرورت پیش آتی ہے ان کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں۔
اسے کہتے ہیں آم کے آم، گھٹلی کے دام۔ وقت کا صحیح استعمال بھی اور رشتے داروں سے بہتر اور خوشگوار تعلقات بھی۔

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی