بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

ایک استاد کی سبکدوشی کی تقریب میں ایک صاحب نے بڑی عمر میں صحت مند بنے رہنے کا ایک اہم اصول بتایا۔
Keep your feet warm and mind cool.
اپنے پیروں کو گرم رکھیں اور دماغ کو ٹھنڈا۔ یعنی کہ چلتے پھرتے رہیں اور غیر ضروری چِڑچِڑا پن نہ کریں۔
ویسے اس اصول پر زندگی کے ہر مرحلے اور موڑ پر عمل کرنا چاہیے۔ آئیے اس پر عمل کریں اور صحت مند بنے رہیں۔

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی