بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
ایک ادارے کی راہداری کی ایک دیوار پر ایک حوصلہ افزا اور فکر انگیز جملہ آویزاں تھا۔
It's fear to follow your dream, it's tragedy not to.
اپنے خواب کے لیے کوشش کرنا ڈراونا ہوتا ہے لیکن کوشش نہیں کرنا المیہ۔
جب بھی کسی خواب یا مقصد کے حصول کے لیے کوشش کی جاتی ہے تو ناکامی یا نقصان کا ڈر ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ محنت، سرمایہ اور کوشش بے سود ثابت ہو۔ لیکن مقصد کو پانے کے لیے کوشش ہی نہیں کرنا تو ایک المیہ ہے جس سے انسان ہمیشہ پچھڑا، پسماندہ اور کمزور رہ جاتا ہے۔
اس لیے ہمیشہ خواب بُنیں اور انہیں حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ یہی کامیاب زندگی کی علامت ہے۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی