بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS 

کُتب خانے میں ایک کتاب کا دلچسپ اور ترغیب آمیز عنوان پڑھنے کا اتفاق ہوا۔
I can, I will. It's my choice.
میں کرسکتا ہوں، میں کروں گا، یہ میرا فیصلہ ہے۔
کامیابی کا سارا دارومدار ہمارے فیصلوں پر ہوتا ہے۔ اگر ہم پکا اور صحیح فیصلہ کریں تو کامیابی ملنے کے امکانات روشن ہوجاتے ہیں۔ عام مشاہدہ یہ ہے کہ لوگ ڈھلمل یقین رہتے ہیں اسی لیے ترقی نہیں کرتے کامیاب نہیں ہوتے۔
ناکامی کے لیے انسان خود ہی ذمہ دار ہوتا ہے چاہے وہ دنیا بھر کو ذمہ دار سمجھتا رہے۔

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی