بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

ایک ادارے کی اندرونی دیوار پر ایک دلچسپ جملہ لکھا ہوا تھا۔
Don't stop when you are tired,  stop when you are done.
آپ جب تھک جائیں تب نہ رکیں بلکہ جب کام مکمل ہوجائے تب رکیں۔
کچھ افراد کامیابی کے قریب آکر اپنی تھکن، جھنجھلاہٹ یا ناکامی کے ڈر سے کوشش کرنا بند کردیتے ہیں۔ سبق یہ ہے کہ مقصد حاصل ہونے تک کوشش کرتے رہنی چاہیے۔

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی