بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
گُڈ کیریکٹر کمپنی کی بچوں کی تربیت کرنے کی حکمت عملیوں پر گفتگو کرنے کے لیے ایک ادارے میں جب میں پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب نے میری باتیں سُن کر فورا چئیرمین صاحب کو فون کیا اور فون پر ہی انہیں تفصیلات بتادی۔ چئیرمین صاحب نے اخلاقی تربیت کرنے کی اہمیت اور فائدوں کے مدنظر فون پر ہی اجازت دے دی۔ سر نے جلدی سے بچوں اور اساتذہ کی میٹنگ طے کردی اور تقریبا ایک گھنٹے سے بھی قلیل وقت میں سارے فیصلے اور عملی اقدامات کر لیے گئے۔ بعد میں سر نے واقعہ نمبر 1963 " گُڈ ایڈمنسٹریٹر" کا حوالہ دیا اور فرمایا کہ میں نے وہ واقعہ پڑھا تھا اسی کے نقشِ قدم پر میں نے بھی فورا فیصلے اور عمل کیا۔
اداروں سے گزارش ہے کہ وہ گُڈ کیریکٹر کمپنی کی خدمات سے استفادہ کرتے ہوئے بچوں کی اخلاقی تربیت کریں۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی