بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

 

تمہاری امی ابھی کیا کررہی ہوں گی؟ کل کیا پکایا گیا تھا؟ تمہارے پاس کتنے کپڑے ہیں؟ تمہارے ابو تمہارے لیے کتنے اور کون سے کھلونے لائے ہیں؟ تمہارے گھر میں روزانہ کتنا دودھ آتا ہے؟ ایسے سوالات ایک بچے سے لوکل ٹرین میں پوچھے جارہے تھے اور میں حیران تھا کہ بچوں کو آلہ کار بناکر اپنے تجسس کی پیاس بجھائی جارہی ہے۔
دوسروں کی ٹوہ میں رہنا غیر اخلاقی حرکت ہے۔ سورۃ الحجرات آیت ۱۲ میں لوگوں کی پوشیدہ باتوں کا تجسس کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ 
ٹوہ میں رہنے سے خوشگوار تعلقات بہت جلد انتشار کا شکار ہو جاتے ہیں۔


ڈاکٹر عبدالماجد انصاری، 
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی