بسم اللہ الرحمن الرحیم 
Let's multiply GOODNESS 

لوکل ٹرین کا انتظار کرتے ہوئے اسٹیشن پر مجھے اتفاق سے ایسی جگہ بیٹھنے کو ملی جہاں سے اسٹیشن ماسٹر صاحب کا آفس صاف نظر آرہا تھا۔ یوں ہی دیکھتے دیکھتے میری نظر آفس میں قطار لگا کر ہاتھ باندھے کچھ افراد نظر آئے۔ شاید وہ بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافر تھے جنہیں پکڑ لیا گیا تھا۔
بغیر ٹکٹ سفر کرنا بے ایمانی اور جُرم ہے۔ اس سے خود اور ملک دونوں کا نقصان ہوتا ہے۔ یہ رجحان شاید بڑھتے جارہا ہے۔
اگر کسی مجبوری سے بنا ٹکٹ سفر کرنا پڑے تو منزل پر پہنچ کر فورا ایک ٹکٹ خرید کر پھاڑ کر پھینک دینا چاہیے تاکہ ریلوے کا نقصان نہ ہو۔

ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
 ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر کمپنی