بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
یومِ اساتذہ مبارک ہو۔
ایک ادارے میں یومِ اساتذہ کی تقریب میں تدریس کے متعلق چند اچھے جملے لکھے گئے تھے۔
Teaching is more than imparting knowledge, it is inspiring change. تدریس صرف معلومات فراہم کرنا نہیں بلکہ متاثر کن تبدیلی لانا ہے۔
Good teaching is more a giving of right question than a giving of right answers.
اچھی تدریس صحیح جوابات سے زیادہ صحیح سوال کرنا سکھاتی ہے۔
When one teaches, two learn.
جب ایک سکھاتے ہیں تو دو سیکھتے ہیں۔
Teaching is learning unlimited.
تدریس لا محدود سیکھنا ہے۔
آج تمام اساتذہ سے یہی مودبانہ گزارش ہے کہ آپ سب تدریس میں بچوں کی بہترین تربیت بھی کریں تاکہ بچے صرف ڈاکٹر نہیں رحم دل ڈاکٹر، صرف تاجر یا انجینئر نہیں ایمان دار تاجر اور انجینئر بنیں۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری
ڈائریکٹر گُڈ کیریکٹر کمپنی