دیانتداری کے ساتھ سوشل میڈیا کا استعمال
جانیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی بنیادی اقدار اور کردار کو کیسے برقرار رکھا جائے۔
جانیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی بنیادی اقدار اور کردار کو کیسے برقرار رکھا جائے۔
میں ایک ادارے کی اے سی آفس میں تقریبا ایک گھنٹے کی میٹنگ کے بعد، دوپہر کے ایک بجے چلچلاتی دھوپ میں بازو کی بلڈنگ میں کسی کام سے گیا۔
مزید پڑھیںایک معروف تعلیمی ادارے کے انتظامیہ کے پاس جب ہم لوگ بچوں کی اخلاقی تربیت کرنے کی گذارش لے کر پہنچے تو اراکین انتظامیہ نے ہمارا پُر تپاک خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھیںکئی تعلیمی اداروں میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صدر دروازے پر سیکورٹی گارڈس، زینے کے قریب اور ہر فلور پر پیون، ہر جگہ سی سی ٹی وی کیمرے اور ڈسپلن کمیٹی، ان سب کا تقرر کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیںایک اسکول کی آفس میں ذمہ داران آپس میں اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ فلاں بچے کو اس کی مسلسل بدتمیزیوں کی وجہ سے سسپنڈ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیںایک تعلیمی ادارے میں تقسیم انعامات کی تقریب میں اس ادارے کے ماضی کے چند طلبہ کو، جو آج اپنا ایک مقام بنا چکے ہیں، بھی مدعو کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیںایک تعلیمی ادارے کے سربراہ نے یہ جاننا چاہا کہ بچوں کی اخلاقی تربیت کرنے کے متعلق گُڈ کیریکٹر کمپنی کے مقاصد کیا ہیں؟
مزید پڑھیں